گرد رو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - موتیوں کی وہ لڑی جو عورتیں سر یا چہرے کے گرد باندھتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - موتیوں کی وہ لڑی جو عورتیں سر یا چہرے کے گرد باندھتی ہیں۔